ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

 لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
کیپشن: Choudhary Pervaiz Elahi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔

لاہور ہائیکورٹ نے  پولیس اور انٹی کرپشن کو چوہدری پرویز الٰہی کو نامعلوم مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس محمد امجد رفیق نے چوہدری پرویز الٰہی  کی درخواست پر محفوظ  کیا کیا فیصلہ سنایا۔