پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکا نے ٹیم کا اعلان کردیا

Sri Lanka announce 18-member squad
کیپشن: Sri Lanka announce 18-member squad
سورس: NDTV Sports
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ کی قیادر ڈیمتھ کرونارتنے کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پاتھم نسانگا، اوشادا فرنینیڈو، اینجلومیتھوز، کوشال مینڈس،دھننجایا ڈی سلوا، کمنڈومینڈس، نیروشن ڈکویلا، دنیشن چنڈی مل،رمیش مینڈس،مہیش تھپکشانا، کاسن رجیتھا، وشوافرنینڈو ، اسیتھا فرینیڈو، دلشان مدوشنکا، پربیتھ جے سوریا، دونییتھ ویلاگے اور جیفری وندر شامل ہیں۔

واضح رہےکہ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔