سورس: Twitter Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے مثبت اثرات،انٹربینک میں ڈالر سستاہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 60پیسے سستا ہوگیا ۔ڈالر 210 روپے سے نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 209روپے50پیسے کا ہوگیا ۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ شیئر کریں: slider