اداکارہ متھیرا کی شرمناک تصویر وائرل

اداکارہ متھیرا کی شرمناک تصویر وائرل
کیپشن: mathira
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف ماڈل، میزبان و اداکارہ متھیرا ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں،متھیرا نے ایسی تصویر شیئر کی کہ صارفین آگ بگولا ہوگئے ، تصویر سامنے آنے پر نئی سوشل میڈیا صارفین پر اداکارہ پر خوب تنقید کررہے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل، میزبان و اداکارہ متھیرا سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہے اور اپنی ایسی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین خوب ان پر تنقید کرتے ہیں اس بار بھی  اداکارہ متھیرا نے انتہائی شرمناک تصویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی،اداکارہ متھیراحا ل ہی میں ان کے انسٹا گرا م اکا ﺅنٹ پر ایک بہت ہی بو لڈ تصویر شیئر کی گئی تھی ہے۔اس تصویر کو دیکھ کر بالی ووڈ کی بو لڈ اداکا رائیں بھی ہو سکتا ہے کہ شرما جا ئیں،یہ لگتا ہی نہیں کہ یہ کسی پا کستانی ادا کا رہ کی اتنی بو لڈ پک ہے۔

اس تصویر کے متھیرا کے انسٹا گرا م پر وائرل ہو تے ہی صا رفین کا کمنٹس کا ایک سیلاب آگیا ہے،صا رفین اس پر اپنے اپنے خیالات کا اظہا ر کر رہے ہیں۔اور کچھ صا رفین نے تو اد ا کا رہ کو مشورہ دیا ہے کہ جا کر بالی ووڈ جوا ئن کر لیں کیونکہ ان کو وہاں کھل کر کھیلنے کے اور بھی مو اقع ملیں گے۔

تصویر کے سامنے آنے صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیاجارہا ہے، ایک صارف نے کمنٹس کیا جہنمی عورت،علاوہ ازیں متعدد صارفین نے بھی کڑی تنقید کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer