Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: میاں ارشد پہلوان عرف پری پیکر انتقال کرگئے۔میاں ارشد پہلوان عرف پری پیکرنے80برس عمرپائی۔میاں ارشد پہلوان چند روز سے علیل تھے۔ارشدپہلوان نےقومی اورعالمی سطح پرپاکستان کی نمائندگی کااعزازحاصل کیا۔ شیئر کریں: کھیل