ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست  میں کہا گیا کہ آج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا۔

 درخواست کے مطابق آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی طرف سے پیٹیشن دائر کی گئی۔

Ansa Awais

Content Writer