کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھاجارہاہے۔
ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے دوران پہلے 720 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ83ہزار230 کی سطح تک گرگیا ،تاہم بعد میں تیزی آئی اور 775 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 84ہزار726 کی سطح پرپہنچ گیا ۔
ایک موقع پر 720 پوائنٹس کمی کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 183230 کی سطح پر آگیاتھا۔