ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے کی کارروائی ، نامور صحافی گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ، نامور صحافی گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے معاملہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے لاہور سے صحافی شاہد اسلم کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار صحافی شاہد اسلم پر احمد نورانی کو سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے میں معاونت کا الزام ہے۔

https://c.express.pk/2020/05/2041151-qamarbajwaxxx-1589383966.png

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے ڈیٹا لیک کیس میں ایف بی آر کے 3 اہلکاروں کو  پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer