ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پی ایس ایل  کے لئے  بابر اعظم کی تیاریاں، گراونڈ میں پریکٹس

 پی ایس ایل  کے لئے  بابر اعظم کی تیاریاں، گراونڈ میں پریکٹس
کیپشن: Babar azan during practice for Psl
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تیاریاں شروع کر دیں۔
قومی کپتان بابر اعظم نے ایل سی سی اے گراونڈ میں بیٹنگ پریکٹس کی ، بابر اعظم نے گراؤنڈ کی مین پچ پر پاور ہٹنگ کی پریکٹس کی ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نسیم شاہ اور محمد نواز بھی قومی کپتان کے ساتھ پریکٹس کے لیے موجود تھے ۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بابر اعظم کو پریکٹس کرائی بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں مداح بھی گراؤنڈ میں موجود تھے ۔