Stay tuned with 24 News HD Android App شاہ رخ ندیم: پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں گزشتہ اتوار کی نسبت کمی نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق آلو 22، ٹماٹر36، شمل پہاڑی87 اور پیاز47 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ سیب130، انار170 روپے کلو، کیلا50 ، مسمی 100 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ شیئر کریں: تجارت