ویب ڈیسک: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے اب تک 5.5 اوورز میں 3 وکٹوں کےنقصان پر 42 رنز بنا لئے ہیں۔
سکاٹ لینڈ کے آئوٹ ہونیوالے بیٹرز جارج منسی 4 مائیکل جارج نے 33 جبکہ میکولم بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی طرف سے جوفرا آرچر نے 2 جبکہ ثام کیورن نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔