ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جانیے

سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 70 ڈالر مہنگا ہو کر 5,042 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام سونا 6 ہزار 1 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 784 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ فی تولہ چاندی 105 روپے سستی ہو کر 8 ہزار 219 روپے اور 10 گرام چاندی 90 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 46 روپے پر آ گئی۔