تاجپورہ بازار:چیئرمین پرائس کنٹرول نے اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

تاجپورہ بازار:چیئرمین پرائس کنٹرول نے اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہورمیاں عثمان نےتاجپورہ بازارکادورہ کیا اور اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے زائد نرخوں پراشیاءفروخت کرنے پر متعدد دکانداروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت بھی  کی۔

چئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہورمیاں عثمان کاتاجپورہ بازارکادورہ، زائد نرخوں پراشیاءفروخت کرنے پر ایک دکاندار کو گرفتار جبکہ متعدد، دکانداروں کو جرمانہ کرنے کی ہدایت کر دی۔چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہورمیاں عثمان نے تاجپورہ بازارکادورہ کیا اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر گراں فروشی کے الزام میں ایک دکاندار محمد ریاض کوگرفتار کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ متعدد کو جرمانے کئے گئے۔ میاں عثمان کا کہنا ہے کہ گراں فروشی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔