ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند:موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند

دھند:موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے، شہری موٹروے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔

اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11 لاہور  سے سیالکوٹ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔