ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایکس صارفین کے لئے اچھی خبر

Pakistan Stock Exchange
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایکس صارفین کے لئے آج کاروبار کا دن مثبت رہا، 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا دن مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 41 ہزار 737 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جس کی مالیت 3 ارب 91 کروڑ روپے رہی، اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 627 ارب روپے ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر