کیپشن: File Photo سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک:محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ پابندی کے بعد اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کرسکے گی۔صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اداکارہ پر لغو باتوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 11 ہزار 600عازمین کی بکنگ مکمل شیئر کریں: انٹرٹینمنٹ