ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ

 ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز  ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2026 میں ملک میں مجموعی طور پر 17ہزار 216 گاڑیاں فروخت ہوئیں جب کہ جولائی 2025 میں کاروں کی فروخت 7 ہزار 135 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا۔