درنایاب :شہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی؟واسا نےرپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق سب سےزیادہ پانی والاتالاب میں12ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
جیل روڈاورایئرپورٹ میں6،6ملی میٹربارش،ہیڈآفس واساگلبرگ میں5ملی میٹر،لکشمی چوک10،اپرمال میں6ملی میٹر،مغلپورہ7،تاجپورہ میں5ملی میٹر،نشترٹاؤن10،چوک ناخدامیں11ملی میٹربارش جبکہ
فرخ آباد7،گلشن راوی میں4ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان موجود ہے جبکہ شہر کا موسم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App