سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ( سٹی42)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 5043 پوائنٹس اضافے سے 165634 کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 165763 رہی۔ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 160,591 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: تجارت