ویب ڈیسک :سب میرین کیبل پر مینٹی ننس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ ای ایم ڈبلیو 4 کیبل سستم پر عالمی کنسورشیم کی مرمت کا کام شروع ہوگا جو 14 سے 20 اپریل تک جاری رہے گا۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مینٹی ننس کے دوران شام میں انٹرنیت سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Important Notice pic.twitter.com/KHvBfrbQfe
— PTCL (@PTCLOfficial) April 13, 2026
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور سروس میں تعطل کا سامنا ہوسکتا ہے۔