ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع کردیا

حکومت نے بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع کردیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:بسنت کے تہوار کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب کے شہریوں کیلئے  اچھی خبر  سامنے آگئی۔

 ذرائع کے مطابق حکومت  بسنت کے تہوار پر سے پابندی ہٹانے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔

  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ  حکومت بسنت تہوارمنانے پرنظرثانی کررہی ہے۔

 اسحاق ڈار نے  مزید کہا کہ حفاطتی اقدامات کے ساتھ بسنت کو منایا جانا چاہیے۔