ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کومل اسلم :شہر یوں کے لیے خوشخبری ,محکمہ موسمیات نے 3 روز بعد شہر میں بارش کی پیشگوئی کر دی.
تفصیلات کے مطا بق بارش برسنے کے بعد درجہ حرارت میں کمی اور موسم میں بہتری کی توقع،آج درجہ حرارت کم سے کم 28،زیادہ سے زیادہ 37ڈگری رہےگا۔
دوسری جا نب شہر میں فضائی آلودگی کی شرح 156ریکارڈ کی گئی،سید مراتب علی روڈ 166، مال روڈ 143،یو ایس قونصلیٹ 140ریکارڈ کی گئی،فیز 5 ڈی ایچ اے میں 133اے کیو آئی کی شرح ریکارڈکی گئی ہے۔