ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسوسناک خبر؛ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا میں رکن امن کمیٹی سمیت 5 افراد شہید

Remote control bomb blast, 5 people martyred including Idris Khan, a member of the peace committee
کیپشن: blast
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوات میں کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بم حملے میں رکن امن کمیٹی ادریس خان سمیت 5 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کیا جارہا ہے،  ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ڈی پی او  زاہد مروت کے مطابق شہید افراد میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer