ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی کے خطرناک وار ، مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

ڈینگی کے خطرناک وار ، مریضوں کی تعداد بڑھ گئی
کیپشن: dengue
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت اعوان: ڈینگی خطرناک حد تک شہر میں بڑھنے لگا،شہر میں ڈینگی کے مزید 56 نئے مریض سامنے آگئے۔

ڈینگی خطرناک حد تک شہر میں بڑھنے لگا،شہر میں ڈینگی کے مزید 56 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 200 تک جاپہنچی۔

ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ ایک وبا کی شکل اختیار کرتا ہوا ڈینگی بخار ملک کے بیشتر علاقوں میں پھیل چکا ہے۔