ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بادامی باغ سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، ٹماٹر اور لیموں کی قیمتوں میں دس روپے کمی، ٹماٹر کی قیمت 60روپے سے کم  ہو کر50 روپے فی کلو اور لیموں کی قیمت  100 روپے سے کم ہو کر 90 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

 سبزی منڈی میں آلو33، پیاز25، لہسن چائنہ80، ادرک چائنہ170روپے کلو، کھیرا55، ٹینڈے دیسی 85، شلجم 35 اورسبزمارچ 70روپے فی کلو میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ سبزیوں کا ریٹ اگر اسی طرح مناسب رکھا جائے تو عام انسان بھی آسانی سے سبزیاں خرید سکتا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer