ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل سماعت منسوخ کردی گئی  

توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل سماعت منسوخ کردی گئی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ ٹو کیس جیل سماعت آج منسوخ کر دی گئی ہے۔ 

 توشہ خانہ ٹو کیس آج استغاثہ کے دلائل کے لئے مقرر تھا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت مکمل ہو چکی ہے۔ 

 توشہ خانہ ٹو کیس کی آج سماعت فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔  وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔