ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید سستا ہوگیا

سونا مزید سستا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97 ہزار  ایک سو روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 89 روپےکم ہوکر  ایک لاکھ 68 ہزار  981 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 892 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer