کرسٹیانو رونالڈو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

 کرسٹیانو رونالڈو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سپورٹس ڈیسک) پرتگالی فٹبال ٹیم کے کپتان اوراسٹار کھلاڑی کرسٹیانو  رونالڈو  کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا ٹیم کےہمراہ روٹین کاٹیسٹ ہواجس میں ان کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ٹیسٹ مثبت آنےکےبعد رونالڈو یوئیفانیشنز لیگ میں سویڈن کےخلاف میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو نےگزشتہ دنوں فرانس کےخلاف میچ میں شرکت کی تھی۔ پرتگال فٹبال فیڈریشن کےمطابق رونالڈومیں کروناوائرس کےکوئی علامات نہیں ہیں اوران کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ٹیسٹ مثبت آنےکےبعد رونالڈو کوقرنطینہ کردیاگیا۔

دوسری جانب کرسٹیانو رونالڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer