ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی  کا سری لنکن ٹیم کی حوصہ افزائی پر پارلیمنٹ کاشکریہ

Mohsin Naqvi, Sri Lankan Cricket Team, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  وفاقی وزیر داخلہ  اور پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کی منظور کردہ قراردادیں قومی اتحاد اور ملکی سالمیت کیلئے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

 محسن نقوی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دونوں ایوانوں کے فیصلوں کو سراہتے ہیں  جن میں سری لنکا کے پاکستان میں اپنے کرکٹ دورے کو ثابت قدمی سے جاری رکھنے  کی ستائش کی گئی ہے۔
ہم استحکام کو برقرار رکھنے، شراکت داری کو گہرا کرنے اور اپنے لوگوں کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔