ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم سٹور کی تیسری اور فرائی چکس کی 22ویں برانچ کی افتتاحی تقریب؛ کاروباری و سیاسی شخصیات کی شرکت

رحیم سٹور کی تیسری اور فرائی چکس کی 22ویں برانچ کی افتتاحی تقریب؛ کاروباری و سیاسی شخصیات کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ٹھوکر نیاز بیگ پر رحیم سٹور کی تیسری اور فرائی چکس کی 22ویں برانچ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، جس میں کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

تقریب میں موجود مہمانوں نے ہواؤں میں غبارے چھوڑ کر کاروبار کا افتتاح کیا۔ سی ای او رحیم سٹور رانا عبدالرفع،چیئرمین رانا اظہر عباس بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ رکن پنجاب اسمبلی بی بی وڈیری،مسز رانا عاصم، عائشہ عدنان، مسز رانا اظہر عباس، مسز رانا اختر محمود، سائرہ رحیم نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں بذریعہ قرعہ اندازی شہریوں کو عمرہ ٹکٹس بھی دیئے گئے۔ 

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ اراکین اسمبلی رانا راشد، میاں عمران جاوید، خالد کھوکھر، ماجد ظہور، شاہد قادر، شیخ سہیل اسماعیل ، آصف خان تقریب میں شریک ہوئے۔ حاجی جمشید طور، میاں اویس،رانا فرحان، راؤ صداقت، فاروق حفیظ، عمران ادریس بٹ، رانااختر، عمران بھٹی، رانا بابر، ملک سلیم سمیت کاروباری و سماجی شخصیات کی کثیرتعداد شریک ہوئی۔