ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور سری لنکا کی ون ڈے سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور سری لنکا کی ون ڈے سیریز کا شیڈول تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:پاکستان اور سری لنکا کی ون ڈے سیریز کا شیڈول تبدیل، پاکستان اور سری لنکا کے باقی میچز 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی میں ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی ٹورنامنٹ 18نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 29 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ 

سہ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی، پی سی بی، ایس ایل سی اور زمبابوے کرکٹ بورڈکی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا۔