سٹی42 : برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا،ریٹ331 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہوگیا۔ریٹ میں 7 روپے کمی کے بعد برائلر مرغی کا گوشت 331 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 220 اور پرچون ریٹ 228 روپے کلو مقررکردیا گیا۔اسی طرح فارمی انڈوں کا ریٹ 182 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار تین سو چالیس روپے پر پہنچ گیا۔
کیپشن: Chicken Price Decrease
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App