ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب نے ایم این ایم کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا

نیب نے ایم این ایم کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) ایم این ایم کرپشن سکینڈل میں نیا موڑ، ایس ایس ٹریڈر نامی کمپنی کی جانب سے ایم این ایم کے متاثرین کے کلیم وصولی کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

  نیب لاہور میں اربوں روپے کے سکینڈل میں ملوث ایم این ایم کمپنی کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے انکشاف ہونے پر ایس ایس ٹریڈر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

  نیب ذرائع کے مطابق مبینہ کمپنی کسی بھی صورت ایم این ایم کمپنی کے کلیم وصول کرنے کی مجاز نہیں، متاثرین تاحال ڈوبی رقوم کی ریکوری کے منتظر ہیں

Sughra Afzal

Content Writer