ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب افسران پر بڑی پابندی عائد

نیب افسران پر بڑی پابندی عائد
کیپشن: City42 - NAB, Lahore, Officers
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعود بٹ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے تمام ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کو الیکٹرانک/پرنٹ میڈیا کو انٹرویو دینے پر پابندی عائد کر دی۔

 اعلامیہ کے مطابق اگر کسی ادارے کو کسی کیس کے حوالہ سے تفصیلات چاہیے ہونگی تو وہ نیب کے ترجمان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی نیب کے لئے معزز ہیں، اس ضمن میں حالیہ دنوں میں ٹی وی چینلز پر دیئے جانے والے انٹرویو کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کیا گیا ہے جس کا جائزہ لیا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer