ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔

28 فروری سے شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد سے اب تک 3 ایل این جی جہاز کراچی پہنچے ہیں۔