ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان بھر  میں سونے کی قیمتوں میں کمی  ہو گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 11 ڈالرز  کم ہو کر 4690 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔