سٹی 42: حکومت پنجاب نے تمام قسم کی چھٹیوں پر پابندی ختم کر دی
ملکی حالات معمول پر آتے ہی ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے نوٹفیشکشن جاری کردیا گیا کہ سرکاری ملازمین قواعد کے مطابق چھٹی لے سکتے ہیں،
اس سے قبل جنگی حالات کے پیش نظر چھٹیاں بند کی گئی تھیں
