ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقدس اوراق کا تقدس؛ پنجاب میں 90 روز کے لیے دفعہ 144

مقدس اوراق کا تقدس؛ پنجاب میں 90 روز کے لیے دفعہ 144
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مقدس اوراق، الفاظ کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی 
سیکرٹری داخل نے مقدس الفاظ والے اخبارات و کاغذات کی پیکجنگ استعمال پر پابندی  لگا دی ،محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت 90 روز کیلئے پابندی عائد کر دی
مختلف اشیاء کی ریپنگ، پیکجنگ کیلئے اخبارات اور کاغذات کا استعمال کیا جاتا ہے،دینی اعتبار سے یہ حساس مسئلہ ہے ،امن و امان کی صورتحال خراب کر سکتا ہے،اس بے ادبی کو روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہےعوام کی آگاہی کیلئے حکم نامے کو سرکاری گزٹ، اخبارات و ذرائع ابلاغ کے ذریعے تشہیرکیا جارہاہے