ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر مہنگا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : ملک میں روپے کے  مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ کاروباری دن انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد  ڈالر 279 روپے 52 پیسےکا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer