ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد علی رندھاوا کی شاہد آفریدی سے ملاقات، اسلام آباد کے سپورٹس منصوبوں پر بات کی

محمد علی رندھاوا کی شاہد آفریدی سے ملاقات، اسلام آباد کے سپورٹس منصوبوں پر بات کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے اسلام آباد  میں ملاقات،سپورٹس منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کرکٹر کے ساتھ ملاقات میں اسلام آباد میں سپورٹس منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔اسلام آباد میں کرکٹ کے فروغ اور اسٹیڈیم کے قیام کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

محمد علی رندھاوا  کی شاہد آفریدی کے ساتھ ملاقات میں اسلام آباد کے شہریوں کو سپورٹس کی اعلیٰ سہولیات فراہمی پر بھی گفتگو ہوئی۔