ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی مزید سستی ہو گئی

مرغی مزید سستی ہو گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔

 گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔

 خیال رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ کمیٹی کی جانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی ہوئی تھی،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے مقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 314روپے فی کلو جاری کردیا گیا۔