ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوینٹی میچ جیتنے والے کیپٹن بن گئے، محسن نقوی نے خصوصی شرٹ دے دی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کے ساتھ بابر اعظم انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والے کپتان بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے  چئیرمین حسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی  میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو  پی سی بی کی طرف سےخصوصی شرٹ دی۔

چئیرمین پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے پر سٹار باولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی خصوصی شرٹ دی۔ محسن نقوی نے کرکٹ میں ایک سنگ میل عبور کرنے پر بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو مبارکباد دی۔