ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟ بڑی خبر آگئی

پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟ بڑی خبر آگئی
کیپشن: Petrol Prices
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا ورکنگ مکمل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل حکومت کو بجھوائی جائے گی۔  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی ختم ہونے کا امکان ہے۔

  وزارت توانائی  کے مطابق پٹرول پر 21 روپے 30 پیسے اور ڈیزل پر 51 روپے 52 پیسے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر