ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا

انٹربینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر1 پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر  279.32 روپے سے کم ہوکر 279.31 روپے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر سستاہوکر 5105 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 7100 روپے سستاہوگیا جس کے بعدقیمت 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے ہوگئی۔

علاوہ ازیں دس گرام سونا 6087 روپے سستاہواہے جس کے بعدقیمت 4 لاکھ 57ہزار 186روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی 324 روپے کی کمی کے ساتھ 8851 روپے ہوگئی ہے۔