ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوگیا۔

آج کاروباری ہفتے کے آخری روزبھی مندی کارجحان رہا۔

ہنڈریڈانڈیکس 555 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1لاکھ 53ہزار 866 پر بندہوا۔