علی ظفر کے نئے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 

Ali zafar,new song,City42
کیپشن: Ali zafar,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور پانچ دن میں ہی آفیشل فیس بک پیج پر ایک ملین ویوز حاصل کرلیے۔

 یہ گانا باقر عباس نے کمپوز کیا اور شاعری عباس تابش نے کی جبکہ فلم کے لکھاری اور ڈائریکٹر کامران شاہد ہیں جس کی شاہد فلمز کے بینر تلے پروڈکشن ہوئی اور عیدالفطر پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔