ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوجائیں گے،آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیا جائے گا؛ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوجائیں گے،آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیا جائے گا؛ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  کہا  ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوجائیں گے , معاہدے کےبعد آبنائے ہرمز کو سب کے لیے کھول دیا جائے گا، 

ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوجائیں گے ،امریکی صدر ٹرمپ نے بھی تصدیق کردی۔معاہدے کےبعد آبنائے ہرمز کو سب کے لیے کھول دیا جائے گا۔ایران کو جوہری ہتھیار خریدنے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔ایران کے ساتھ امریکا کے تعلق ماضی سے اب بہتر ہوں گے ،،معاہدے کے تحت ایران کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔سب ٹھیک ہوتے ہی ہم تہران جائیں گے ۔