ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مٹی کے تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

 مٹی کے تیل کی قیمت میں مزید اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اویس کیانی ) حکومت نے مٹی کا تیل ایک روپے 49 پیسے فی لٹر مزید مہنگا کردیا ، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت282 روپے19پیسےفی لٹر ہوگئی۔  

 اوگرا  کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل ایک روپے 49 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا گیا،اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت282 روپے19پیسےفی لیٹر ہوگئی، مٹی کےتیل کی قیمت میں اضافے کااطلاق آج سے کیا گیاہے۔
اس سے پہلےمٹی کے تیل کی قیمت280روپے70 پیسےفی لیٹر تھی ،گزشتہ ہفتےمٹی کا تیل 8روپے70پیسےفی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا۔