ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر سردار سلیم حیدر نے اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا

گورنر سردار سلیم حیدر نے اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے ایران اسرائیل جنگ کے باعث اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کر دیا۔ 

 گورنر پنجاب نے کل ایران اور عراق کے دورے پر جانا تھا .

 گورنر پنجاب کی 5 چھٹیاں بھی صدر مملکت آصف زرداری نے منظور کر لی تھیں، تاہم اسرائیل کی ایران پر جارحیت کے باعث گورنر  سردار سلیم حیدر ن نے دورہ منسوخ کردیا۔