ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اوگرا نے جون کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

 ایس ایس جی سی کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں ایک سینٹ کی کمی کر دی گئی ہے۔

 سوئی سدرن گیس کےلیے ایل این جی کی قیمت دس اعشاریہ ستاسی ڈالر سے کم ہو کر دس اعشاریہ چھیاسی ڈالر ہو گئی، ایس این جی پی ایل کے لیے قیمت 11 اعشاریہ 79 ڈالر سے کم کر کے 11 اعشاریہ 78 ڈالر  ہوگئی ، اوگرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔